کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار
![کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/01/arrested.jpg)
کراچی(92نیوز)کراچی:قانون نافذ کرنے والےادارےکی سرجانی ٹاؤن میں کارروائی،3افرادزیرحراست زیرحراست افرادکاتعلق کالعدم تنظیم سےہے۔
ذرائع کےمطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے ۔