Saturday, July 27, 2024

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت 2افراد گرفتار

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت 2افراد گرفتار
April 27, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں ملیر کےعلاقے میں قانون نافذ کرنےوالےادارے کی کارروائی کےدوران  سیاسی جماعت کےایک عہدیدار سمیت دو افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق قانون نافذکرنیوالے اداروں نے خفیہ اطلاع پرکراچی کے علاقے ملیر میں کارروائی کی ہے ۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے ایک اہم عہدیدار سمیت دوافراد کو اپنی حراست میں  لے لیا ہے ۔ دونوں افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔