Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی : قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات
April 16, 2016
کراچی(92نیوز) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سےڈی جی رینجرز نے آج ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقات کی  ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز سندھ نے ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات  کی ہے ۔ ملاقات میں سندھ بھر میں جاری آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس موقع پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔ ذرائع کےمطابق  ملاقات میں پنجاب میں جاری آپریشن کےسندھ میں اثرات پربھی تبادلہ خیال کیا گیااور پنجاب کے ساتھ بارڈر پر سکیورٹی سخت کرنےپر بھی مشاورت کی گئی ۔