Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : فلائٹ آپریشن سے قبل کالے بکروں کا صدقہ دیا جانے لگا

کراچی : فلائٹ آپریشن سے قبل کالے بکروں کا صدقہ دیا جانے لگا
December 18, 2016

 کراچی(92نیوز)ایئر لیگ نے  باکمال لوگوں کا لاجواب کام کردیا ہے ۔  ایئرپورٹس کے رن وے پرصدقے کے بکرے ذبح کر دئے گئے ۔

تفصیلات کےمطابق چند روز قبل اے ٹی آر طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے باعث تمام اے ٹی آر طیارے گراونڈ کردیئے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق آج جب اے ٹی آر طیاروں کو پرواز کےلئے ڈکلیئرکیا گیا تو ایئرلیک نے ایئرپورٹس کے رن وے پر ان طیاروں کی طرف سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے سے قبل صدقہ دینے کیلئے کالےبکرے ذبح کردیئے گئے ۔ فلائٹ سے قبل رن وے پر بکروں کا صدقہ پوری دنیا میں جگ ہنسائی کا باعث بن گیا ۔ دوسری طرف سول ایوی ایشن کے حکام نے بکرے ذبح کرنے کی تردید کردی ۔