Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : عمررسیدہ دولہے کا سہرا باندھنے کا خواب چکنا چور

کراچی : عمررسیدہ دولہے کا سہرا باندھنے کا خواب چکنا چور
December 12, 2016

 

کراچی(92نیوز)عمر رسیدہ دولہے کا سہرا باندھنے کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے ۔  کراچی میں اٹھارہ سال کی لڑکی سے شادی کے خواہش مند باسٹھ سالہ اختر محمد گرفتار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔

 پولیس نے معمر دولہے کے ساتھ لڑکی کے باپ کو بھی دھر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق  باپ اپنی بیٹی کا رشتہ ڈیڑھ لاکھ روپے اور ایک پلاٹ کے عوض دے دیا تھا ۔