Tuesday, December 6, 2022

کراچی : ضلع غربی کا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ کالعدم 

کراچی : ضلع غربی کا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ کالعدم 
کراچی(92نیوز)کراچی میں ہونے والے آج کے بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں ضلع غربی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کو کالعدم قرار دیدیا گیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر حشام مظہر کا اس بارے میں کہنا تھا کہ پریزائیڈنگ آفیسر نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے جس کےبعد نتیجے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ۔ان  کا کہنا تھا کہ کل تمام فریقوں کو بلاکر دوبارہ گنتی کرائی جائیگی اور جو کامیاب ہوا اس کا اعلان بھی کر دیا جائےگا ۔