Saturday, February 4, 2023

کراچی ، صدارتی انتخاب میں الیکشن کمیشن کے سنیئر افسران نے قواعد کی دھجیاں اڑا دیں

کراچی ، صدارتی انتخاب میں الیکشن کمیشن کے سنیئر افسران نے قواعد کی دھجیاں اڑا دیں
کراچی (92 نیوز) صدارتی انتخاب کیلئے سندھ اسمبلی میں ووٹنگ کے دوران الیکشن کمیشن کے سنیئر افسران نے قواعد کی دھجیاں اڑا دیں۔ افسران کی جانب سے پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کا استعمال ہوتا رہا۔ موبائل فون استعمال کی فوٹیجز صرف 92 نیوز نے حاصل کر لیں۔ الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر اور پولنگ افسر عبدالرشید بھٹی موبائل فون سے تصاویر بناتے رہے۔