Wednesday, September 28, 2022

کراچی: شیر شاہ میں کپڑوں کے گودام میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی قرار

کراچی: شیر شاہ میں کپڑوں کے گودام میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی قرار
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کپڑوں کے گودام میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی قراردے دی گئی ہے ۔  فائر بریگیڈ کی بارہ گاڑیاں اور عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے تاہم ابھی تک آگ پرقابو نہیں پایا جاسکاہے ۔