Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی :شہر میں موبائل چوری کی واردات میں نیا گروہ منظر عام پر آگیا

کراچی :شہر میں موبائل چوری کی واردات میں نیا گروہ منظر عام پر آگیا
May 12, 2016
کراچی(92نیوز)روشنیوں کے شہرکراچی  میں موبائل چوری کی واردات میں نیا گروہ منظر عام پرآگیا، اس گروہ کے نے کراچی کی کئی موبائل کی دکانوں سے موبائل چوری کئےہیں ۔ موبائل فون چوری کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی ہے ۔ گروہ کے کارندے موبائل فون خریدنے کے بہانے آتے ہیں اور موبائل ہاتھ میں آتے ہی فرار ہو جاتے ہیں۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔