Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی شہر میں مزید 6 افرادمیں ڈینگی بخارکی تصدیق ہو گئی ہے

کراچی شہر  میں مزید  6 افرادمیں ڈینگی بخارکی تصدیق ہو گئی ہے
March 6, 2018

کراچی ( 92 نیوز)  شہر قائد میں مزید چھ افراد میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

کراچی شہر میں ڈینگی کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا ، حالیہ واقعات رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال کل تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد182 ہو گئی ہے ۔