Saturday, July 27, 2024

کراچی : شہرمیں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں پولیس رکاوٹ بن گئی ، شہریوں آپس میں گتھم گتھا

کراچی : شہرمیں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں پولیس رکاوٹ بن گئی ، شہریوں آپس میں گتھم گتھا
April 4, 2017
کراچی(92نیوز)کراچی شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں پولیس رکاوٹ بن گئی ،،پیٹرول کی ترسیل کے لیے 18 ٹرالرز کو پنجاب چورنگی پر روک لیا گیا ۔ ہیوی ٹریفک کی روانی کےباوجود پولیس پٹرول کی ترسیل میں رکاوٹ بن گئی۔ دوسری طرف مختلف پٹرول پمپس پر شہری پٹرول کیلئے حصول کیلئے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں رہے جبکہ بعض مقامات پر شہری آپس میں گتھم گتھا بھی ہوتے رہے ۔