Monday, October 3, 2022

کراچی ، شاہ زیب قتل کیس سیشن عدالت منتقل ہو گیا

کراچی ، شاہ زیب قتل کیس سیشن عدالت منتقل ہو گیا

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں شاہ زیب قتل کیس سیشن عدالت منتقل ہوگیا ۔

 پہلی سماعت میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور سمیت دیگر ملزمان نے ضمانت کی درخواست دے دی ۔

 عدالت نے سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کردیا ۔  ملزمان کے وکیل نے کہا کہ مقدمے میں راضی نامہ ہوچکا ہے ۔ کیس ختم کیا جائے۔