Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : شادی ہال کے ٹینک سے بچی کی لاش برآمد ، لواحقین کا احتجاج

کراچی : شادی ہال کے ٹینک سے بچی کی لاش برآمد ، لواحقین کا احتجاج
January 31, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شادی ہال  کے  ٹینک سے بچی کی لاش ملنے کے بعد علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے شادی ہال کا گھیراؤ کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مقامی شادی ہال کے پانی کے ٹینک سے بچی کی لاش مل گئی ہے ۔ لاش ملنے کے بعد لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے شادی ہال کا گھیراو کر لیا  مشتعل مظاہرین  نے شادی ہال کو آگ لگا دی۔