Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی  : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7مشتبہ افراد گرفتار

کراچی  : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7مشتبہ افراد گرفتار
April 21, 2016
کراچی (92نیوز)کراچی  کے علاقوں  شیریں  جناح کالونی  اور ڈیفنس میں سی ٹی ڈی نے  کارروائی کی ہے جس میں سات مشتبہ افراد  کو حراست میں لے لیا گیا  ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔شیری جناح کالونی اور ڈیفنس کے علاقوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔