کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد ہلاک
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ایس ایس پی عامر فاروقی کے مطابق دہشت گردوں کی امتیاز اور تاج کے نام سے شناخت ہوئی ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔