Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشتگرد پار

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشتگرد پار
December 21, 2015
کراچی(92نیوز) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں سی ٹی ڈی  نے مقابلےمیں  ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا ۔ ہلاک  دہشتگرد  کی شناخت ریاض کے نام سے کی گئی ہے جب کہ اس کے سر کی قیمت 25لاکھ روپے رکھی گئی تھی ۔ ذرائع کےمطابق ہلاک ملزم حیدراباد جیل توڑنے کی منصوبہ بندی اور کراچی کے تفریحی پارک میں بم رکھنے پر مطلوب تھا۔ جبکہ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے راکٹ لانچر ، ڈیٹونیٹر برآمد کرلیا گیا ہے دوسری طرف ملزم کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔