Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2دہشتگرد ہلاک

کراچی : سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2دہشتگرد ہلاک
April 6, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے گلشن معمارمیں پولیس مقابلےکےدوران2 دہشت گردہلاک ہوگئے،ملزموں سےدستی بم اوراسلحہ برآمدکرلیاگیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں سی ٹی ڈی ٹوکےایس ایس پی جنیدشیخ نےپولیس پارٹی کےہمراہ گلشن معمارمیں خفیہ اطلاع پرکارروائی کی تو ملزموں نےفائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد مارےگئے،ایس ایس پی کےمطابق ہلاک دہشت گردوں سےدوخودکش جیکٹ چاردستی بم کلاشنکوف اور راﺅنڈز برآمد کرلئے،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش گروپ سےتھا۔