Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : سٹاک مارکیٹ میں  مندی کا رجحان غالب رہا

کراچی : سٹاک مارکیٹ میں  مندی کا رجحان غالب رہا
December 21, 2016

 کراچی(92نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہریالی کی جگہ لالی نے لے لی ہے۔آج کاروبار دن کا اختتام مندی کے ساتھ ہوا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آیک باری پر مندی کا رجحان غالب رہا ہے ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی کمی آئی ہے اور وہ 47ہزار کی نفسیاتی حد کھوبیٹھا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 46 ہزار 993 پوائنٹس پر بند ہواہے۔