کراچی : سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری
![کراچی : سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/01/pakistan-stock-exchange.jpg)
کراچی(92نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ آج بھی برقرار ہا۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا ایک بارپھر ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔
کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 36 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر نے میں کامیاب رہا ہے ۔