Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان،100انڈیکس میں 35پوائنٹس کی کمی

کراچی سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان،100انڈیکس میں 35پوائنٹس کی کمی
July 10, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج ملاجلارجحان رہااور100انڈیکس میں 35پواینٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کوآخری کاروباری روزابتدا میں تیزی ریکارڈ کی گئی اورکےایس ای ہنڈریڈانڈیکس ایک موقع پردوسوپچیس پوائنٹس تک بڑھ گیا تاہم بعد میں مارکیٹ میں کریکشن دیکھی گئی اورٹریڈنگ کےاختتام پرہنڈریڈ انڈیکس پنتیس پوائنٹس کمی سےپنتیس ہزارایک سوبارہ پوائنٹس پربند ہوا۔ آج مجموعی طورپرچودہ کروڑ اکیاون لاکھ حصص کا کاروبارہوا،عالمی سطح پراسٹاک ایکسچینجزمیں مندی کےباعث رواں کاروباری ہفتےکراچی اسٹاک ایکسچینج میں تین سواٹھاسی پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔