Saturday, December 10, 2022

کراچی : سوتیلے باپ نے پانچ سالہ بیٹا قتل کر دیا ،ملزار فرار

کراچی : سوتیلے باپ نے پانچ سالہ بیٹا قتل کر دیا ،ملزار فرار
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے محمودآباد میں سوتیلے باپ نے پانچ سالہ بچے کو قتل کردیا ،ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمود آباد میں مکان سے پانچ سالہ بچے کی لاش برامد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر اسکے سوتیلے باپ نے قتل کیا ہے ۔ملزم ظفر واقعے کے بعد سے غائب ہے ۔دوسری جانب سائٹ میں نجی فیکٹری سے لاش برامد ہوئی ہے ۔