Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی: سندھ  ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کا ایک اور کارکن رضوان احمد  پیش 

کراچی: سندھ  ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کا ایک اور کارکن رضوان احمد  پیش 
May 6, 2015
کراچی(ویب ڈٰیسک)  کراچی پولیس نے  سندھ  ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے ایک اور کارکن رضوان احمد کو پیش کردیا ۔ رضوان احمد کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ رضوان احمد کو رینجرز نے سترہ اپریل کو ملیر سے حراست میں لیا تھا ۔ رضوان احمد کی گمشدگی سے متعلق درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی  گئی تھی ۔ پولیس کی جانب سے ملزم کو پیش کرنے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے درخواست نمٹادی۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔