Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال میں چکن گونیا کے 100 مریض داخل

کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال میں چکن گونیا کے 100 مریض داخل
December 26, 2016

کراچی (92نیوز) کراچی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال ملیر میں چکن گونیا کے مزید 100 مریض داخل ہوئے ہیں۔ مریضوں کے خون کے نمونے این آئی ایچ اسلام آباد اور آغا خان اسپتال کراچی بھجوا دیے گئے۔ ادھر کراچی کے ملیر سعودآباد اسپتال سے ڈاکٹرز کی اضافی ٹیم واپس بلوا لی گئی۔

ایم ایس ڈاکٹر ریحانہ صبا کا کہنا ہے او پی ڈی میں صرف 2 ڈاکٹرز موجود ہیں۔ حکومت سے اپیل کریں گے کہ اضافی ڈاکٹرز فراہم کئے جائیں۔ میڈیا کی وجہ سے صفائی کی صورتحال میں بہتری آئی۔