Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم
August 1, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔صبح سویرے اٹھ کر بچوں کیلئے اسکول آنا تو مشکل تھا، لیکن ننھے طلباء خوشی خوشی اسکول پہنچے اور دوستوں سے ملنے کیلئے بے قرار دکھائی دیئے ۔ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 14 مئی سے کی گئی تھیں  ، عام انتخابات کے باعث چھٹیوں میں 15 دن کا اضافہ کیا گیا ۔ تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے سرکاری اور نجی اسکول باقاعدہ کھل گئے ، البتہ پہلے روز حاضری میں کچھ کمی دکھائی دی ۔