Sunday, October 2, 2022

کراچی ، سلیم شہزاد کیخلاف کیس، راؤ انوار نے بیان قلمبند کرایا

کراچی ، سلیم شہزاد کیخلاف کیس، راؤ انوار نے بیان قلمبند کرایا

کراچی ( 92 نیوز ) سلیم شہزاد کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں راؤ انوار نے بیان قلمبند کرا دیا ۔
راؤ انوار نے اپنے بیان میں کہا کہ 1991 میں لانڈھی میں ایم کیو ایم کے دو دھڑوں کے فسادات کا بخوبی علم تھا ۔
آفاق کے مخالف دھڑے نے تھانے سے متصل سی ون ایریا پر قبضہ کیا ۔ واقعہ کے بعد ایم کیو ایم نے پانچ لڑکوں کواغوا کیا جن میں سے دو کوقتل کر دیا گیا ۔