کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی(92نیوز)کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق گرین بس کے بعد کراچی والوں کیلئے ایک اور خوش خبری دے دی گئی ہے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جاپان ریلوے منصوبے کیلئے دو سو ارب روپے فراہم کرے گا۔