Tuesday, November 29, 2022

کراچی: سرسید میں خاتون عائشہ کا مبینہ قتل، سسرالیوں پر مقدمہ درج

کراچی: سرسید میں خاتون عائشہ کا مبینہ قتل، سسرالیوں پر مقدمہ درج

کراچی (92نیوز) کراچی کے علاقے سرسید میں خاتون عائشہ کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ شوہر امتیاز، سسر اور ساس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ سسرالیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ لڑکی نے خودکشی کی ہے۔