Saturday, July 27, 2024

کراچی: سات پولیس اہلکاروں کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت، 2افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی: سات پولیس اہلکاروں کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت، 2افراد کو حراست میں لے لیا گیا
April 30, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سات پولیس اہلکاروں کے قتل کی تحقیقات میں اہم  پیش رفت ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق  دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ گرفتار  رشید عرف بابو اور طارق عرف عارف سے تحقیقات جاری ہیں ۔