Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : زہریلی شراب پینے سے 4افراد ہلاک

کراچی : زہریلی شراب پینے سے 4افراد ہلاک
December 29, 2015
کراچی(92نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں زہریلی کچی شراب پینے کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں پہاڑگنج کا رہائشی وکٹر مسیح اور سہیل عنایت شامل  جبکہ لانڈھی کے تنویر احمد اور ایک نامعلوم شخص نےبھی  کچی شراب پی تھی جنہیں  ہسپتال لایا گیا تھا لیکن جانبر نہ ہوسکے ۔ واضح رہے کہ ماضی میں بھی کئی بار زہریلی شراب پینے سے کئی افراد موت کی وادی میں جاچکے ہیں ۔