Saturday, September 21, 2024

کراچی : زبردستی کھالیں چھیننے والے 4 افراد گرفتار

کراچی : زبردستی کھالیں چھیننے والے 4 افراد گرفتار
September 27, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں عیدالاضحیٰ کےتیسرےروز4افرادکوحراست میں لےکرزبردستی چھینی گئی درجنوں کھالیں قبضےمیں لےلی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں پولیس،رینجرزاورقانون نافذ کرنےوالےاداروں نےلیاقت آبادبی ایریااورابوالحسن اصفہانی روڈ پرکارروائی کےدوران چارافرادکوحراست میں لےلیا۔ لیاقت آباد سےحراست میں لئےجانےوالےافرادسےچھینی گئی درجنوں کھالیں جبکہ ابوالحسن اصفہانی روڈ سےگرفتارشخص سےاسلحہ برآمدکرلیاگیا۔