Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے،کالعدم تنظیموں کے 6ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے،کالعدم تنظیموں کے 6ملزمان گرفتار
December 26, 2015
  کراچی(92نیوز)کراچی کے  مختلف علاقوں میں کالعدم تنظیموں اور عسکری ونگ پر رینجرز کے چھاپے  کارروائیاں بلال کالونی ، لیاری ، الفلاح ، گلستان جوہر اور گلبرگ کے علاقوں میں کی گئیں ۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چھے ملزمان اور بھتہ خور گرفتار کر لئے جبکہ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ رینجرز سندھ آخری ٹارگٹ کلر، دہشتگرد کی گرفتاری تک پوری طاقت سے بلاتفریق آپریشن جاری رکھے گی لیکن کراچی کی  عوام سے درخواست ہے کہ اپنے گردونواح پر نظر رکھیں   مشکوک افراد کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن بذریعہ کال یا ایس ایم ایس دیں ۔