کراچی : رینجرز کی کارروائی میں ٹارگٹ کلر سمیت 10ملزم گرفتار

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال ، لیاقت آباد اور لیاری میں رینجرز نے ٹارگیٹیڈ آپریشن کیا ہے ۔ کارروائی میں ایم کیوایم دہشت گرد ونگ کے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خورسمیت 10 ملزم گرفتار کیے گئے ہیں ۔
گرفتار افراد میں جبری فطرہ لینے والے 2 ملزم بھی شامل ہیں۔