Saturday, September 21, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں دہشتگرد اور بھتہ خور سمیت 4ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں دہشتگرد اور بھتہ خور سمیت 4ملزمان گرفتار
October 11, 2015
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور بھتہ خور سمیت چار ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے  ابراہیم حیدری، نارتھ کراچی، محمود آباد، اور بہادر آباد میں مختلف کارروائیوں میں چار ملزم دھر لیے جن میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد اور ایک بھتہ خور بھی شامل ہےملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔