Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں اسلحے کا ڈھیر برآمد

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں اسلحے کا ڈھیر برآمد
December 23, 2016

 کراچی(92نیوز)کراچی میں  رینجرز نےغیرقانونی اسلحےکی موجودگی پرآئی آئی چند ر یگرروڈ اور ہاکی استٰڈیم میں ایک کمپنی کے دفاتر پرچھاپہ مارا ہے ۔چھاپے  شرپسندعناصر کی مالی معاونت کرنے  پر بھی مارے گئے ہیں ۔ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپوں کے دروان بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطبق اسلحہ خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔ رینجرز کے مطابق   کارروائی  کے دوران حراست میں لئے گئے  ملزموں میں شہزاد شاہداوررجب علی راجپر،اجمل خان، امن منیر ناصری اورکاش حسین شامل ہیں ۔ دوسری طرف برآمداسلحےمیں17 کلاشنکوفس،4 عددپستول،3 ہزار225 اقسام کی گولیاں،9 عددبال بم شامل ہیں۔

ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپہ مارکارروائی کے مطابق اہم دستاویزات کو بھی قبضے میں لیا گیا ہے ۔