Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی ، 6 ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی ، 6 ملزم گرفتار
December 25, 2016

 کراچی(92نیوز)رینجرز کی کراچی کے علاقے گلشن اقبال، اولڈ گولیمار، تاج کمپلیکس اور کورنگی میں کارروائیاں کی ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی کارروائیاں جاری رہیں ۔  رینجرز نے گلشن اقبال ،اولڈ گولیمار تاج کمپلیکس اور کورنگی میں کارروائیاں کی ہیں اور کالعدم تنظیم کے رکن اور گینگ وار کے کارندے سمیت 6 ملزم گرفتار کئے ہیں، دوسری طرف حیدرآباد میں بھی  دہشت گردی میں ملوث ملزم کو دھر لیاگیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔