Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ریلوے اسٹیشن،72 کلو گرام منشیات برآمد،6خواتین گرفتار

کراچی  ریلوے اسٹیشن،72 کلو گرام منشیات برآمد،6خواتین گرفتار
March 8, 2018

کراچی  ( 92 نیوز ) کراچی  ریلوے اسٹیشن پر منشیات کی بڑی مقدار پکڑی گئی جبکہ چھ رکنی خواتین کے گروہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔

کراچی ریلوےپولیس نے خفیہ اطلاع پر علامہ اقبال ایکسپریس کو لانڈھی  اسٹیشن پر روکا ،تلاشی کےدوران 6 خواتین کی بوریوں میں بند سامان سے منشیات کی بڑی تعدا برآمد ہوئی۔

ایس اپی ریلوے ملک محمدعتیق کہتےہیں 72 کلو گرام منشیات لاہور سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی۔ریلوے حکام کاکہناہے گرفتارخواتین لاہورکی فیکٹری میں ملازمت کرتی ہیں  اور منشیات اسمگل کرنے پر انہیں دس  دس ہزار روپے دئے جاتے تھے۔

ایس پی ریلوے کہتےہیں منشیات بھجوانے والوں کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔