Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : رواں سال ، سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی : رواں سال ، سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا
February 1, 2016
کراچی (92نیوز)کراچی کے سول اسپتال میں رواں سال کا پہلا سوائن فلو کیس سامنے آگیا ۔ دو سالہ اللہ بخش کو تین ہفتے قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی سول اسپتال میں رواں سال کا پہلا سوائن فلو کیس سامنے آگیا ۔ دوسالہ اللہ بخش کو تین ہفتے قبل اسپتال کی او پی ڈی میں لایا گیا تھا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کی میڈیکل رپورٹ 21 جنوری کو موصول ہوئی جس میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی  تاہم ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجازنے سوائن فلو کیس کی تصدیق نہیں کی ۔