Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : رضاہارون کی قیادت میں وفد کی عمران اسماعیل سے ملاقات

کراچی : رضاہارون کی قیادت میں وفد کی عمران اسماعیل سے ملاقات
April 12, 2016
کراچی(92نیوز) پاک سرزمین پارٹی نے باقاعدہ سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا ۔ پارٹی رہنماوں کا وفد رضاہارون کی قیادت میں پی ٹی آئی کو چوبیس اپریل کے جلسے میں شرکت کی دعوت دینے عمران اسماعیل  کے گھر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پاک سرزمین پارٹی کا وفد رضا ہارون کی قیادت میں دعوت دینے عمران اسماعیل کے گھر پہنچ گیا ۔ ثمرعلی ، خرم شیرزمان اور علی زیدی بھی موجود تھے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی پی ٹی آئی رہنماؤں پی ایس پی قیادت کو عمران خان کا پیغام بھی پہنچایا ۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا تھا کہ پاکستان  کے لیے جمہوری روایات کو تبدیل کیا جائے گا ہم خیال جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ۔