کراچی ، راؤ انوار کو کلیئرنس کا گرین سگنل مل گیا
![کراچی ، راؤ انوار کو کلیئرنس کا گرین سگنل مل گیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/rao-anwar.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کو کلیئرنس کا گرین سگنل مل گیا ۔
تفتیشی افسر ایس پی رضوان احمد کی جانب سے اہم شواہد ،جیو فینسنگ اور فارنزک رپورٹ نظر انداز کر دی گئی ۔
سابق ایس ایس پی ملیر کو جعلی مقابلے کے کرداروں سے پردہ اٹھانے پر کلین چٹ دینے کا عندیہ دیا گیا۔