Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار زخمی

کراچی : دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار زخمی
October 8, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں قانون کے رکھوالے دہشتگردوں کے نشانے پرآگئے، پولیس اور ٹریفک پولیس کے جوانوں کو چن چن کر نشانہ بنارہے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق گولی مار کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار دوحملہ آوروں نے ڈیوٹی ختم کرکےچوکی کو جانے والے ٹریفک اہلکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔ پولیس کو وقوعے سے نائن ایم ایم پستول کے تین خول ملے جبکہ حکام کے مطابق ایک اہلکار کو جبڑے اور دوسرے کو کندھے پر گولی لگی ہے ،زخمی اہلکاروں کو پہلے عباسی شہید اور پھر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔