کراچی ، دوران احتجاج پولیس فائرنگ کی ویڈیو 92 نیوز کو موصول
کراچی ( 92 نیوز ) اورنگی ٹاؤن میں احتجاج کے دوران فائرنگ کی ویڈیو92نیوزکو موصول ہو گئی ۔
ویڈیومیں احتجاج کے دوران ایک شخص کو گولی لگتے دیکھا جاسکتا ہے ،فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوا۔
گولی لگنے کے بعد مظاہرین نے زخمی کو رکشہ میں اسپتال پہنچایا ، زخمی شخص اسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا تھا۔