Saturday, October 1, 2022

کراچی : خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

کراچی : خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش
کراچی(92نیوز)کراچی کےسول اسپتال میں ایک خاتون کےہاں بیک وقت5 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےسول اسپتال میں خاتون کےہاں بیک وقت پانچ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،جن میں چاربیٹیاں اورایک بیٹا شامل ہے،گلشن اقبال کی رہائشی خاتون کےہاں چھ سال بعدبچوں کی پیدائش ہوئی ہے،خاتون کی حالت بہترہےجبکہ بچوں کوکمزورہونےپرانتہائی نگہداشت وارڈمیں داخل کیا گیا ہے۔