Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں 6مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں 6مشتبہ افراد گرفتار
March 24, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے جوڑیا بازارمیں قانون نافذ کرنے والے ادراے نے  ٹارگٹڈ کارروائی کی ہے جس میں چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کا خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے جبکہ گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔