Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں گینگ وار کمانڈر گرفتار

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں گینگ وار کمانڈر گرفتار
August 20, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر گینگ وار کمانڈر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ گرفتار کمانڈر بہرام بلوچ سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ گینگ وار کمانڈر سولجر بازار میں فائرنگ سے زخمی ہو کر اسپتال پہنچا جہاں سے حساس اداروں نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔