Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں گینگ وار کا اہم سہولت کار ریاض عرف بابل گرفتار

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں گینگ وار کا اہم سہولت کار ریاض عرف بابل گرفتار
February 12, 2016
    کراچی(92نیوز)کراچی میں حساس ادارے کی نشاندہی پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کا چھاپہ  لیاری جنرل اسپتال کے نزدیک مارے گئے چھاپے میں گینگ وار کا اہم سہولت کار ریاض عرف بابل گرفتارکر لیا گیا ۔ گرفتارملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے حوالے سے عزیر بلوچ نے بھی انکشافات کیے تھےجس کی بنا پر اسے حراست میں لیا گیا ہے ۔