Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی: جشن آزادی کے سلسلے میں گدھا گاڑی ریس،چھوٹا راکٹ  کامیاب

کراچی: جشن آزادی کے سلسلے میں گدھا گاڑی ریس،چھوٹا راکٹ  کامیاب
August 13, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں گدھا گاڑی ریس کا اہتمام کیا گیا ۔ اس  دلچسپ مقابلے میں ’’چھوٹا راکٹ‘‘ نامی گدھا گاڑی کامیاب ہوگئی جبکہ ہرن کا بچہ دوسرے، نوکیا تیسرے نمبر پر رہا ۔ گدھا گاڑی ریس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ  کے ایم سی کے مناسب انتظامات نہ کرنے پر ریس بدنظمی کا شکار ہوگئی اور گدھا گاڑی ٹریفک میں گھس گئی ۔