کراچی : تیز رفتار کارالٹںے سے چار افراد زخمی

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقے ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار کے الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
حادثے کے بعدزخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔
اسپتال ذرائع کے مطابق کارحادثے میں ہونیوالے زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔