Monday, November 28, 2022

کراچی: تکنیکی خرابی دور، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوبارہ ٹریڈنگ کا آغاز

کراچی: تکنیکی خرابی دور، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوبارہ ٹریڈنگ کا آغاز

کراچی (92نیوز) پاکستان مرکن ٹائل ایکس چینج کےنظام میں تکینکی خرابی دور کر دی گئی۔ تکنیکی خرابی کی وجہ سے مارکیٹ کے پہلے سیشن میں ٹریڈنگ نہ ہو سکی۔ٹریڈنگ نہ ہونے پر بروکرز اور سرمایہ کاروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ 12 بجے تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد ٹریڈنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس سے پہلے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری تھا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 48 ہزار 283 پوائنٹس پر ٹریڈنگ کر رہا تھا۔