Saturday, March 2, 2024

کراچی ، بے نظیر بھٹو پارک کی جھیل گندے تالاب کا منظرپیش کرنے لگی

کراچی ، بے نظیر بھٹو پارک  کی جھیل گندے تالاب کا منظرپیش کرنے لگی
October 31, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں بے نظیربھٹو پارک میں جھیل گندے تالاب میں تبدیل ہو گئی ، کئی ٹن کچرہ پارک میں جمع ہونے سے  پارک بھی کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگی صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب نے کے ڈی اے اور سالڈ ویسٹ حکام کو پارک میں طلب کرلیا، پارک کے دورے کے بعد عملے سے کہا  جس کو کام نہیں کرنا وہ نوکری چھوڑ دے۔ صوبائی مشیر کا کہنا تھا کہ  تفریح کی جگہ کو گندگی کا ڈھیر نہ  بنایا جائے ۔