کراچی : بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس معطل
کراچی (92نیوز) پاسپورٹ آفس کراچی میں بے ضابطگیوں میں ملوث ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو معطل کر دیا گیا ہے۔
خالد میمن کے خلاف ویزہ توسیع میں بے ضابطگیوں کے الزام میں محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔۔